• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 61073

    عنوان: میں 2006سے ایک نیم سرکاری محکمہ میں کام کرتاہوں، میں چاہتاہوں کہ میری ترقی ہوجائے ، کیا آپ مجھ کو سورة قرآن میں سے تعویذ کرسکتے ہیں کہ میری ترقی بھی ہو اور میرے افسران تنگ بھی نہ کریں ۔ بہت مہربانی ہوگی۔

    سوال: میں 2006سے ایک نیم سرکاری محکمہ میں کام کرتاہوں، میں چاہتاہوں کہ میری ترقی ہوجائے ، کیا آپ مجھ کو سورة قرآن میں سے تعویذ کرسکتے ہیں کہ میری ترقی بھی ہو اور میرے افسران تنگ بھی نہ کریں ۔ بہت مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 61073

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1061-1057/B=11/1436-U ”یَا رَفِیْعُ الدَّرَجَاتِ“ کثرت سے پڑھتے رہیں، تعویذ کے مقابلہ میں پڑھنے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند