متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 610727
سوال : کیا اللھم" اجرنی من نار" کو جمع کے صیغہ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 61072724-Mar-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 931-708/M=08/1443
جی، پڑھ سكتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گذشتہ ہفتہ میر ۳۰۰۰/ درہم کھوگئے ہیں۔ میراشک ہے کہ پیسہ میریکمرہ سے چرائے گئے ہیں۔ یہ بھی ہوسکتاہے کہ وہ پیسے مجھ سے کہیں باہر گر گئے ہیں، میں سمجھ نہیں پارہاہوں۔آ پ مجھے کوئی دعا یا عمل بتادیں جس سے میرے پیسے واپس مل جائیں۔ میں کسی پر الزام نہں لگا نا چاہتاہوں بنا کسی ثبوت کے۔ میری مدد کریں۔
1530 مناظرفتوی 879/760=B/1429میں آپ نے لکھا ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کرسکتے ہیں۔ فتوی پر شک کرنے کے لیے معافی چاہتا ہوں، لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ کے یہاں کسی وسیلہ کی ضرورت نہیں ہے۔ برائے کرم یہ بتائیں کہ کیا وسیلہ سے مانگی گئی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟
1391 مناظریوٹیوب پر وظیفے دیکھ کر پڑھنا یا عمل کرنا؟
2535 مناظر