• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 61026

    عنوان: نظرا تارنے کے لیے یا جڑی بوٹی وغیرہ جلانے کا اسلامی حکم ؟نظر اتارنے ے واسطے کچھ جلانا، کیا ایسا عمل شریعت کے مطابق ٹھیک ہے؟

    سوال: نظرا تارنے کے لیے یا جڑی بوٹی وغیرہ جلانے کا اسلامی حکم ؟نظر اتارنے ے واسطے کچھ جلانا، کیا ایسا عمل شریعت کے مطابق ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 61026

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1263-1262/H=12/1436-U نظر بد اتارنے کے لیے مرچیں وغیرہ پڑھ کر آگ میں جلانا درست ہے جب کہ کوئی خلافِ شرع چیز ان پر نہ پڑھی جائے․․․ الخ ۔ فتاوی محمودیہ مطبوعہ قدیم ج۱۵ ص۳۵۰۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند