• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 61002

    عنوان: میری عمر ۱۷ سال ہے اور ایک میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں حیض کے خون کو روک نہیں پاتی ہوں، میرا مطلب مستقل کے لیے روکنا نہیں ہے، بلکہ مثال کے طورپر بیت الخلاء جاتے وقت میں حیض کے خون کو روک نہیں سکتی ہوں ، اس کی وجہ سے خون کپڑے وغیرہ پر لگ جاتاہے ، اس کی کیا وجہ ہے؟ بتائیں۔ الحمد للہ اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جزاک اللہ

    سوال: میرے سوال کا جواب دینے میں آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ میری عمر ۱۷ سال ہے اور ایک میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں حیض کے خون کو روک نہیں پاتی ہوں، میرا مطلب مستقل کے لیے روکنا نہیں ہے، بلکہ مثال کے طورپر بیت الخلاء جاتے وقت میں حیض کے خون کو روک نہیں سکتی ہوں ، اس کی وجہ سے خون کپڑے وغیرہ پر لگ جاتاہے ، اس کی کیا وجہ ہے؟ بتائیں۔ الحمد للہ اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 61002

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1338-1432/L=1/1437-U اس کے لیے آپ کسی حکیم سے رابطہ کریں اور حتی الوسع آپ کوشش کریں کہ خون کے قطرات کپڑے کو نہ لگیں، اگر لگ جائیں تو دھولیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند