متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 608127
وظیفہ جس سے جلد ملازمت مل جائے
سوال : ۔ آپ کی خدمت میں یوں عرض ہے کہ مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتا دیجئے جس کی برکت سے اللہ تعالٰی مجھے جلدی ملازمت عطا فرمائے ۔
جواب نمبر: 60812714-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 568-445/B=05/1443
کثرت سے آپ یَا لَطِیْفُ یَا لَطِیْفُ پڑھتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟
4542 مناظرفتوی 879/760=B/1429میں آپ نے لکھا ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کرسکتے ہیں۔ فتوی پر شک کرنے کے لیے معافی چاہتا ہوں، لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ کے یہاں کسی وسیلہ کی ضرورت نہیں ہے۔ برائے کرم یہ بتائیں کہ کیا وسیلہ سے مانگی گئی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟
1548 مناظرمیرا
سوال تعویذ کے متعلق ہے۔ (۱)حدیث
اور قرآن کی روشنی میں تعویذ کرنایا کروانا جائز ہے یا ناجائز؟(۲)کس قسم کا تعویذ کرنا
جائز ہے؟ (۳)کیا
قرآن کی آیت کو بیماری دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے؟