متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 6077
درود تاج كا ورد كيسا ہے؟
درود تاج كا ورد كيسا ہے؟
جواب نمبر: 607701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 470=470/ م
درود تاج میں بعض الفاظ شرکیہ ہیں اس لیے اس کا ورد نہ کرنا چاہیے، جو درود شریف احادیث میں وارد ہیں ان کا ورد کرنا افضل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دعا دینی ہو تو مرد كے لیے جزاكَ اللہ اور عورت كے لیے جزاكِ اللہ كہنا چاہیے؟
11896 مناظرمیں نے سنا ہے کہ جب کوئی شخص ایک مرتبہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے تو اللہ تعالی اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجتے
ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ دس مرتبہ رحمت حاصل کرنے کے لیے کیا درود ابراہیمی کا
پڑھناضروری ہے یا ہم صرف اللہم صل علی محمد بھی پڑھ سکتے ہیں؟
نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی پڑھنا کیسا ہے؟
23244 مناظرکیا علمائے کرام کا کسی کافر و مشرک کے لیے دعا تعویذ بھیجنا جائز ہے؟ ایسے عالم کی اقتدا میں نماز کا کیا حکم ہے؟ اور ایسے علماء کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
میرے پاس کافی کریڈٹ کارڈ ہیں۔ابھی کچھ وقت پہلے جب میں اپنے گھر پاکستان گیا تو میری ماں نے کہا کہ جتنی جلدی ہو سکے اپنا کریڈٹ کارڈ کو بند کروا دو۔ تو میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ میں جلد ہی ان سب کو بند کروادوں گا۔واپس آنے کے بعد میں نے اس پر عمل بھی کرنا شروع کیا لیکن اس دن سے میں عجیب پریشانی میں گھر گیا ہوں۔ دل سے چاہتاہوں کہ سب کریڈٹ کارڈ بند ہو جائیں لیکن میری مالی حالت دن بند خراب ہوتی جارہی ہے۔ برائے کرم کوئی ایسا عمل بتائیں کہ یہ سب بند بھی ہوجائیں او رمیری مالی حالت بھی بہتر ہوجائے۔دعا کا طلب گار۔
1945 مناظر