متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 607499
روزی کی کشادگی کے لیے سورہٴ واقعہ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: رزق اور مال میں خوشحالی کے لیے روزانہ 41 مرتبہ سورہ واقعہ پڑھنے کے بارے میں بتائیں۔
جواب نمبر: 60749923-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 398-295/M=04/1443
پڑھ سکتے ہیں، اور روزانہ مغرب و عشاء کے درمیان ایک مرتبہ اس سورت کو پڑھ لینا بھی کافی ہے، اور یہ یقین رکھنا چاہئے کہ جتنا رزق اللہ نے مقدر میں لکھ دیا ہے وہ ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جنت طلب کرنے کی دعا
4493 مناظرمیری شادی کو ہوئے چار مہینے ہوگئے ہیں ، ابھی تک میری بیوی حمل سے نہیں ہیں۔ آپ کوئی دعا یا آیت یا کوئی صورت بتادیں جو مجھے یا میری بیوی کو پڑھنی چاہئے تاکہ اللہ تعالی ہمیں اپنی نعمت سے نوازے۔ میری بیوی بہت زیادہ پریشان رہتی ہے اس وجہ سے۔
2209 مناظرکیا دعا پڑھ کر پانی پر دم کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟
الحمد
للہ میں گزشتہ ایک سال سے تبلغی جماعت میں شامل ہوا ہوں اور الحمد للہ بہت سارے
گناہوں کو میں نے چھوڑ دیا ہے۔ اب چند دنوں سے کچھ پریشانیاں یعنی کچھ برے خیالات
میرے ذہن میں آتے ہیں بدنظری بھی پیش آتی ہے میری طرف سے اور میں بہت پریشان ہوتا
ہوں۔ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں اور مجھ کو کچھ وظیفہ بھی بتائیں تاکہ میں ان
گناہوں کو چھوڑ سکوں۔
سوال سے پہلے اپنے مختصر سے حالات بتاتا چلوں کہ بندہ کی عمر 20سال ہے۔ یونیورسٹی میں عصری تعلیم حاصل کررہا ہے۔ الحمد للہ پانچ وقت نماز کا پابند اورتبلیغی جمات سے تعلق ہے۔ اور مشت زنی، فلم دیکھنے ، بدنظری سے اللہ نے بچایا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جو کچھ مطالعہ کرتا ہوں پرچہ میں جاکر شبہ میں پڑکر غلط کرجاتا ہوں۔ بہت پریشان ہوں۔ گھر والے بھی حیران ہیں کہ کیا ہو رہاہے۔ برائے مہربانی جواب دیں۔
2316 مناظر۳۱۳/ مرتبہ اجتماعی طور پر مساجد میں آیت کریمہ پڑھنے کا حکم
2227 مناظر