متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 607226
بچے کی صحت کے لیےدعا کی درخواست
حضرت آپ وہ دعا فرمائیں جس سے بچے کی صحت ہر وقت تندرست رہے ؟
جواب نمبر: 60722613-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:70-41/D-Mulhaqa=4/1443
اللہ تعالی آپ کے بچے کو صحت مند رکھے ، ہر طرح کی عافیت نصیب کرے ، صبح و شام کی مسنون دعائیں اہتمام سے پڑھا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے
تو درود پاک پڑھنا واجب ہے؟ درود پاک زندگی میں کتنی بار پڑھنا فرض ہے؟
مجھے بتائیں کہ انٹرویو میں پاس ہونے کے لیے
کیا پڑھنا چاہیے، میرا انٹرویو ہے، کیا اس کی کوئی دعا ہے؟