• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 60668

    عنوان: داہنی طرف یا احد بائیں طرف یا صمد ، آسمان کی طرف یا وتر دل میں یا فرد ۱۰۰۰ بار بیماری سے شفاکے لیے ، یہ عمل میں نے ضیاء القلوب میں پڑھا ہے۔ اس عمل میں یا ahadu یا پڑھا جائے گا یاصرف ahad۔ آسمان کی طرف دیکھنا ہے تو یہ عمل صحن میں کرے یا کمرے میں صرف کمرے کی چھت کی طرف دیکھے ؟

    سوال: داہنی طرف یا احد بائیں طرف یا صمد ، آسمان کی طرف یا وتر دل میں یا فرد ۱۰۰۰ بار بیماری سے شفاکے لیے ، یہ عمل میں نے ضیاء القلوب میں پڑھا ہے۔ اس عمل میں یا ahadu یا پڑھا جائے گا یاصرف ahad۔ آسمان کی طرف دیکھنا ہے تو یہ عمل صحن میں کرے یا کمرے میں صرف کمرے کی چھت کی طرف دیکھے ؟

    جواب نمبر: 60668

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 853-844/N=10/1436-U (۱) الف لام کے بغیر یَا اَحَدُ پڑھا جائے گا، یَا الاَحَدُ نہیں۔ (۲) طرف آسمان میں کمرہ کی چھت بھی داخل ہے؛ اس لیے یہ عمل کمرہ میں بھی کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند