متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 605684
چھوٹے بچوں كی ضد كا كیا علاج ہے؟
چھوٹا بچہ 1.5 سال کا بہت ضد کرتا ہے خاص کر ہر وقت ماں اٹھا کر رکھے ؟
جواب نمبر: 60568408-Aug-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1002-654/sd=12/1442
ضدی بچے کے لیے اس آیت کے پڑھنے کا اہتمام کریں (وخشَعَتِ الاَصْوَاتُ لِلرَّحمٰنِ فَلاَ تَسْمَعُ إِلا ہَمْسًا) (اعمال قرآنی ص: 134 ط: دارالاشاعت)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عرض یہ ہے کہ میں یوپی کا رہنے والا ہوں، تمل ناڈو میں رہ کر کپڑے کی تجارت کرتا ہوں۔تین ہفتوں سے کام نہیں چل رہا، نماز کاپابندی سے اہتمام کرتا ہوں، مگر پھر بھی کام نہیں چل رہا ہے۔ کیا کوئی ایسا استخارہ ہے جس کے ذریعہ سے خدا سے پوچھوں کہ میرا کام کیوں نہیں چل رہا ہے؟ آپ میرے لیے دعا کریں۔ اورمیرا جواب ضرور بھیجیں۔
2054 مناظرلڑكے اور لڑكی كی اطاعت وفرمانبرداری كے لیے وظیفہ
3507 مناظرجانور وں کی نگہداشت میں کمی رہ جائے تو اس کی تلافی کیسے ہوسکتی ہے؟
3299 مناظر