متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 604179
جنت طلب کرنے کی دعا
مفتی صاحب جنت طلب کرنے کی دعا بتا دیں۔
جواب نمبر: 60417911-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:708-543/N=8/1442
جنت طلب کرنے کی دعا یہ ہے: اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ الْجَنَّةَ، یعنی: اے اللہ! میں آپ سے جنت کا سوال کرتا ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
استخارہ کی حقیقت کیا ہے اور استخارہ کتنی بار کرنا چاہیے ؟
1483 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ بخاری شریف میں صلوة التسبیح کا ہونا ثابت نہیں ہے اس بارے میں کوئی مستند حدیث حوالہ سے بتائیں اور نماز میں سے رفع یدین کا ختم ہونااور نماز کا صحیح طریقہ بھی حدیث کے حوالہ سے بتائیں ۔ برائے کرم سوال کا جواب جلد ارسال فرمائیں۔
1774 مناظرکیا دعا انسان کی قسمت تبدیل کرسکتی ہے؟ اگر تبدیل کرسکتی ہے، تو ہمیں کچھ انسانوں کی مثال بتادیں۔
4756 مناظربراہ کرم، مجھے بتائیں کہ بہت زیادہ اور بکثرت حیض میں کون سی دعا پڑھوں؟ مجھے بہت زیادہ خون کے ٹکڑے بھی آتے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ اس سلسلے میں ایک دعا ہے لیکن مجھے معلوم نہیں کہ میں نے کہاں دیکھا تھا، وہ دعا آپریشن سے نجات میں بھی معاون تھی۔ براہ کرم،مجھے جواب دیں۔
5148 مناظرمجھے ہمیشہ وسوسہ ہوتا ہے کہ کوئی تکلیف دہ یا خراب چیز واقع ہوگی، میں کیا کروں؟ بہترین آمدنی اور شادی کی دعا کیا ہیں؟
2493 مناظر