متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 603915
نماز کے بعد دعا میں امام صاحب الفاتحہ کہہ کر فاتحہ پڑھنے کے لیے وقت دیتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے ؟
جواب نمبر: 603915
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 811-660/B=10/1442
یہ صحیح نہیں، امام صاحب کو الفاتحہ نہ کہنا چاہئے، ویسے کچھ کہے بغیر دعا کے لئے ہاتھ اٹھا دینا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند