متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 60269
جواب نمبر: 6026930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 988-770/D=10/1436-U نہیں ایسی کوئی ممانعت حدیث قرآن یا کتب فقہ میں منقول نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسنون دعاؤں کے ساتھ اضافی الفاظ لگا کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ جیسے کوئی [ربنا آتنا فی الدنیا حسنة و فی الآخرة حسنہ و قنا عذاب النار] کے بعد یہ ملاتا ہے [و قنا عذاب القبر و قنا عذاب الحشر، وقنا عذاب المیزان]۔ امام کے اس طرح دعا مانگنے پر کچھ لوگوں نے اعتراض کیا ہے۔
5849 مناظرٹینش اور ڈپریشن کیلئے وظیفہ
4244 مناظرمجھے
ہکلانے کی شکایت ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں، میں دعا [ربی اشرح لی صدری․․․․․پڑھتی ہوں ہر فرض نماز
کے بعد سات مرتبہ۔ مگر کچھ افاقہ نہیں ہورہا ہے۔ آپ برائے کرم مجھ کو کوئی دعا یا
کوئی وظیفہ بتلائیے کتنا بھی لمبا ہو یا مشکل ، میں ان شاء اللہ پوری کوشش کروں
گی۔ میں کبھی یہ دعا بھی پڑھتی ہوں: [انی مسني الضر و أنت أرحم الراحمین (انبیاء)] کیا یہ پڑھنا ٹھیک ہے؟
برائے کرم اور دعا اور علاج بتلائیے اور میرے لیے دعا کیجئے۔
میں محمد سجادالدین حنفی مسلک سے ہوں او
راللہ کے کرم سے دعوت تبلیغ کے کام سے بھی جڑا ہوں۔ فی الحال میں ایک کالج میں
ڈھائی سال سے لیب ڈیمونسٹریٹر کی نوکری کررہا ہوں، میری تعلیم 2004میں مکمل ہوگئی
اس کے بعد سے میں نے خلیجی ممالک جانے کی بے جوڑ کوشش کی لیکن کامیابی نہیں مل پائی۔
ہر بار یوں ہوا کہ اللہ کے کرم سے ہر کمپنی کا انٹرویو پاس ہوجاتا ہوں میڈیکل بھی
پاس ہوجاتا ہوں، لیکن ویزا میں دقت آجاتی ہے، یہ سلسلہ پانچ سال سے ہوتا آرہا ہے۔
ابھی اللہ کے کرم سے ایک کمپنی کا انٹرویو فروری 2009میں پاس ہوا ہوں، آفر لیٹر ملنے
کے بعد بھی انتظار کررہا ہوں، مجھے جاننا ہے کہ اس کے پیچھے کیا مسئلہ ہے یا کیا
گناہ میں مبتلا ہوں کیا گناہ کی وجہ سے میرے مقدر کی کمائی نہیں مل پارہی ہے؟ کچھ
دعا بتائیں میری اس نوکری کے لیے آپ سے دعا کی گزارش ہے۔ اگر میں نے کچھ غلط لکھ دیا
ہے تو اس کے لیے مجھے معاف کر دیجئے۔
توبہ كرلینے كا بعد وسوسہ آنا كہ تم نے ایسے گناہ كیے ہیں تمھاری معافی نہیں؟
2214 مناظرمیاں بیوی کے درمیان محبت واتفاق کے لیے وظیفہ
5400 مناظرمعمولات كے لیے مستند دعائیں اور قرآنی آیات پر مشتمل تعویذات كی کتابوں كے نام بتائیں؟
3724 مناظرمیری عمر تیس سال ہے۔ میرا ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔بیٹے کی ڈلیوری کے بعد سے مجھے کبھی کوئی پریشانی ہوجاتی ہے اور کبھی کوئی۔ پہلے رحم میں تکلیف تھی، وہ کچھ صحیح ہوئی تو پھر فرج میں تکلیف شروع ہوگئی اوراب وہ صحیح ہوئی تومجھے ہرنیا ہوگیا۔ڈاکٹر آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں لیکن آپریشن سے پہلے میں ایک اوربچہ چاہتی ہوں۔ مجھے کوئی دعا بتادیں تاکہ اللہ مجھے جڑواں بچے دے اور صحیح حمل ہو، اور کوئی دعا اور بھی بتادیں تاکہ میں نماز روزہ کی پابند ہوجاؤں۔
2824 مناظر