متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 601957
گم شدہ کی تلاش کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں
گم شدہ کی تلاش کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔
جواب نمبر: 601957
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 444-322/B=05/1442
”یا رادَّ الضَّالَّةِ “‘ بکثرت صدق دل سے پڑھتا رہے۔ امید ہے کہ اللہ تعالی یا تو وہ چیز واپس بھیج دے یا ہم پر آنے والی بلا کو ٹال دے یا ہمارے گناہوں کو معاف فرمادے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند