• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 60068

    عنوان: کیا شرعی مسجد میں داخل ہونے اور نکلنے کے لیے جا نماز /مصلی کے مدخل میں دعائیں لکھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا شرعی مسجد میں داخل ہونے اور نکلنے کے لیے جا نماز /مصلی کے مدخل میں دعائیں لکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 60068

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1134-1154/L=10/1436-U اگر دعائیں اونچی جگہ لکھی جائیں اور اس طور پر لکھی جائیں کہ گرکر روندے جانے کا اندیشہ بھی نہ ہو تو ان شرائط کے ساتھ مصلی کے مدخل میں دعائیں لکھنے کی گنجائش ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند