متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 600033
کاروبار کو بری نظر سے بچانے اور اس میں خیرو برکت کی دعا ؟
جواب نمبر: 60003322-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:74-44/L=2/1442
اللہ تعالی آپ کے کاروبار میں برکت نصیب فرمائے ،آپ نمازوں کا اہتمام کریں اور اگر دوکان ہے تو خالی اوقات میں اس میں تلاوت کا معمول بنالیں ان شاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور نظرِ بد سے حفاظت ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میری او رمیری بہن کی شادی میں
بہت تاخیر ہورہی ہے اور میری بہت شدید محنت کے باوجود اب تک ایک بھی رشتہ فائنل
نہیں ہوا ہے جب کہ بہت ساری جگہوں سے بات چیت ہوچکی ہے لیکن کوئی ایک بھی معاملہ
آمنے سامنے کی بات پر نہیں آیا ہے۔ سب پہلی ہی بات چیت کے بعد ختم ہوجاتا ہے۔ میں
واقعی پریشان ہوں۔ برائے کرم آپ مجھ کو جلدی شادی ہونے کے لیے کوئی دعا دے دیں۔