متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 59875
جواب نمبر: 59875
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1040-1098/L=9/1436-U کینسر ایک مرض ہے اس کے اسباب مختلف ہوسکتے ہیں، جادو وغیرہ بھی اس کا سبب ہوسکتا ہے اور جادو کے علاوہ سے بھی کینسر ہوسکتا ہے۔ نوٹ: آپ ألاَ یَعْلَمُ مَن خَلَق وہُو اللَّطیْفُ الْخَبِیر ۳۱۳ مرتبہ پڑھ کر کینسر زدہ شخص پر دم کردیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند