• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 59029

    عنوان: چہرہ خوبصورت دلکش ہوجائیے دعا بتائیں․․․حسن و جمال بڑ ھ جائے۔

    سوال: چہرہ خوبصورت دلکش ہوجائیے دعا بتائیں․․․حسن و جمال بڑ ھ جائے۔

    جواب نمبر: 59029

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 617-618/H=/1436-U اللَّھُمَّ کما حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي ہرنماز کے بعد گیارہ مرتبہ اور اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ دفعہ پڑھ کر دعا کیا کریں اور یہی عمل رات کو سونے سے پہلے باوضو کرکے مطابق سنت سونے کا اہتمام کرتے رہیں، اللہ پاک آپ کو ظاہری وباطنی حسن سے آراستہ فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند