متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 58941
جواب نمبر: 5894101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 625-612/H=7/1436-U دوسری دعا صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سجدہ میں دعا مانگ سکتے ہیں یا پھر سجدہ صرف اللہ کی تسبیح کے لیے مخصوص ہے؟
2153 مناظرمیں مکان کی بہت ہی شدید ضرورت میں ہوں جتنی
رقم میرے شوہر نے جمع کررکھی ہے وہ مکان کے لیے کافی نہیں ہے۔ اور میں اپنے بچے کی
بہتری اور حفاظت کے لیے کسی بہترین جگہ پر منتقل ہونا چاہتی ہوں۔ بنیادی طور پر
اگر کوئی وظیفہ ہو تو مجھ کو بتادیں۔
میں انجینئرنگ کا طالب علم ہوں، میری پریشانی یہ ہے کہ میرا ذہن ایک جانب متوجہ نہیں رہتا ہے، ہمیشہ امتحان کے وقت میں بہت خراب محسوس کرتا ہوں (یعنی مجھے امتحان سے ڈر لگنے لگتا ہے او رمیں محسوس کرتا ہوں کہ میں اپنی ڈگری کی تکمیل نہیں کرپاؤں گا، ایک یا دو مضمون میں ہر سمسٹرمیں فیل ہوتا ہوں۔فیل پیپر کے بارے میں میں اپنے والدین کو نہیں کہتاہوں، اور میری قوت اعتمادی دن بدن کم ہوتی جارہی ہے، اورمیں کاروبار کے بارے میں سوچتاہوں لیکن میری گھریلو حالت اچھی نہیں ہے)میں کیا کروں، برائے کرم مجھے بتائیں؟
1853 مناظر