متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 58625
جواب نمبر: 58625
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 533-529/H=6/1436-U (۱) کسی ثقہ اور معتبر عالم سے دعا یا وظیفہ معلوم کرکے یا صلاة الحاجة پڑھ کر ایک یا جتنی بھی حاجات درپیش ہوں سب کے لیے اللہ پاک سے دعا مانگنے کا اہتمام درست ہے۔ (۲) ادب کی وجہ سے ڈھانپ کر رکھتے ہیں کیونکہ کھلا رہنے سے اثر ختم ہونا منقول نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند