• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 58623

    عنوان: اگر دعا پڑھ کر پانی پر دم کرتے ہیں تو ایک پانی پر ایک ہی مقصد کی دعا پڑھ کر دم کرسکتے ہیں؟ یا کتنی بھی دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں ؟ مثلاً میں منزل پڑھ کر الگ پانی پر دم کرتاہوں اور آیت شفا پڑھ کر الگ اپنی پر دعا کرتاہوں، ایسے ہی اور ․․․

    سوال: اگر دعا پڑھ کر پانی پر دم کرتے ہیں تو ایک پانی پر ایک ہی مقصد کی دعا پڑھ کر دم کرسکتے ہیں؟ یا کتنی بھی دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں ؟ مثلاً میں منزل پڑھ کر الگ پانی پر دم کرتاہوں اور آیت شفا پڑھ کر الگ اپنی پر دعا کرتاہوں، ایسے ہی اور ․․․

    جواب نمبر: 58623

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 531-527/H=6/1436-U متعدد مقاصد کے لیے کئی دعا پڑھ کر ایک پانی پر دم کرکے استعمال کرنا درست ہے، آیاتِ شفا پڑھ کر الگ پانی پر دم کرنا ضروری نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند