متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 58420
جواب نمبر: 58420
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 514-411/D=5/1436-U آپ کو اس میں پریشانی کیا ہے؟ یہ باتیں فکر کی نہیں ہیں، اصل فکر کی چیز ایمان کی مضبوطی وترقی نیز اعمال صالحہ میں پختگی ہے اس کا طریقہ سیکھنا اور معلوم کرنا چاہیے۔ اور اللہ تعالیٰ سے صحت اور عافیت دارین کی دعا کرنی چاہیے، قد کے سلسلہ میں اگر آپ کو پریشانی ہورہی ہے تو کسی ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند