متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 58306
جواب نمبر: 5830601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 454-491/H=6/1436-U کرسکتے ہیں، شرعاً اس میں کچھ مانع نہیں ہے۔ جواب صحیح ہے، ا لبتہ سنت یہ ہے کہ آدمی اپنے لیے استخارہ خود کرے۔ (ن)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
الحمد
للہ میں گزشتہ ایک سال سے تبلغی جماعت میں شامل ہوا ہوں اور الحمد للہ بہت سارے
گناہوں کو میں نے چھوڑ دیا ہے۔ اب چند دنوں سے کچھ پریشانیاں یعنی کچھ برے خیالات
میرے ذہن میں آتے ہیں بدنظری بھی پیش آتی ہے میری طرف سے اور میں بہت پریشان ہوتا
ہوں۔ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں اور مجھ کو کچھ وظیفہ بھی بتائیں تاکہ میں ان
گناہوں کو چھوڑ سکوں۔
میرا سوال یہ ہے کہ میں جب بھی کوئی تعلیم کی چیز یاد کرتا ہوں میں اسے بھول جاتا ہوں۔ کوئی ایسی دعا بتائیں کہ مجھے وہ تعلیم محنت کرنے کے بعد یاد ہوجائے۔
321 مناظربراہ کرم، مجھے قبولیت دعا کا کوئی وظیفہ بتلادیں۔ نیز، میرے لیے دعا فرمائیں۔
قرض
کی ادائیگی کی دعا
فرض
نماز کے بعد دعا کا صحیح طریقہ بتائیں۔ کیا دعا سے پہلے اور بعد میں درود شریف
پڑھنا ضروری ہے؟