متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 58091
جواب نمبر: 58091
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 447-447/M=5/1436-U دین ودنیا کی کامیابی، اتباع شریعت میں ہے، ایمان وعمل صالح پر مضبوطی سے جمے رہیں، تقدیری فیصلے پر راضی رہیں اور جائز تدبیر وسعی بھی اپنائیں، اور اللہ سے کامیابی کی دعا بھی کریں، صبح وشام سات مرتبہ یہ وظیفہ پڑھ لیا کریں: حَسْبِیَ اللَّہُ لَا إِلَہَ إِلَّا ھُوَ، عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند