• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 57888

    عنوان: میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے وسوسہ آتاہے اور شدید ڈپریشن کا مرض ہے ، میں نے بہت سے ڈاکٹر وں سے علاج کروایا ، لیکن ڈپریشن کی وجہ سے سکون نہیں ملتا۔ براہ کرم، ڈپریشن کا علاج روحانی طریقے سے کردیں۔

    سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے وسوسہ آتاہے اور شدید ڈپریشن کا مرض ہے ، میں نے بہت سے ڈاکٹر وں سے علاج کروایا ، لیکن ڈپریشن کی وجہ سے سکون نہیں ملتا۔ براہ کرم، ڈپریشن کا علاج روحانی طریقے سے کردیں۔

    جواب نمبر: 57888

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 471-463/L=4/1436-U آپ وسوسہ کی طرف توجہ نہ دیں اور درود شریف کی کثرت کریں، ان شاء اللہ اس عمل کی صورت میں اس مرض سے نجات مل جائے گی۔ ----------------------------- اور یہ دعا بھی پڑھا کریں اللّٰہُمَّ إنِیْ أَعُوذُ بِکَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِینِ، وَأَعُوذُ بِکَ رَبِّ أَنْ یَحْضُرُونِ ․(م)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند