متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 57831
جواب نمبر: 5783128-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 347-347/N=5/1436-U جی ہاں! بچوں کے لیے خیر وفلاح وغیرہ کی دعا کرسکتے ہیں، اس میں کچھ حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری عمر 34/ سال ہے ، پہلے میں ہندوستان میں رہتی تھی۔ اب میں ریاض ، سعودی عرب میں رہتی ہوں، جب سے میں نے یہاں رہنا شروع کیا ہے تب سے میرے بال زیادہ گرنے لگے ہیں، میرے سیدھے پیر میں ہمیشہ درد رہتاہے اور کبھی کبھی درد کی وجہ سے پیر ہلنے لگتے ہیں، روکنے کی کوشش کرنے پر تو روکتے بھی نہیں۔ اس بیماری سے نجات پانے کے لیے آپ کوئی دعا بتائیں۔
مجھے معلوم ہے کہ اللہ تعالی کریم ہے کیوں کہ اس نے مجھے عزت دی جس کے بارے میں میرا خیال ہے کہ میں اس کی مستحق نہیں ہوں اس لیے میں اپنے اللہ کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔ اس لیے میں تسبیح (سبحان الملک الکریم) پڑھتی ہوں کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ برائے کرم مجھے فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کا صحیح طریقہ بتائیں؟
215 مناظر