• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 57822

    عنوان: براہ کرم، نظر بد کا علاج بتائیں۔

    سوال: براہ کرم، نظر بد کا علاج بتائیں۔

    جواب نمبر: 57822

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 399-396/B=5/1436-U اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور کثرت سے یہ وِرد رکھیں لا معبودَ إلا اللہ لاَ مقصودَ إلا اللہ، لا مطلوبَ إلا اللہ، لا إلہ إلا ا للہ۔ اللہ کی طرف خوب دھیان دے کر پڑھتے رہیں، ان شاء اللہ یہ بہترین علاج ثابت ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند