• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 57604

    عنوان: برائے حاجت روائی اس کے پڑھنے کی اجازت ہے، خاص حاجت کے لیے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم، 12000 ہزار بار ، اس طرح پڑھنے کی جب 1000 ہو جائے تو دو رکعت پڑھ کر اپنی حاجت کے لیے دعا کرے پھر پڑھنا شروع کرے ، 1000 کے بعد پھر اسی طرح کرے؟

    سوال: برائے حاجت روائی اس کے پڑھنے کی اجازت ہے، خاص حاجت کے لیے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم، 12000 ہزار بار ، اس طرح پڑھنے کی جب 1000 ہو جائے تو دو رکعت پڑھ کر اپنی حاجت کے لیے دعا کرے پھر پڑھنا شروع کرے ، 1000 کے بعد پھر اسی طرح کرے؟

    جواب نمبر: 57604

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 331-331/M=4/1436-U جائز مقصد کے لیے مذکورہ عمل کرسکتے ہیں، دو رکعت صلاة الحاجة پڑھ کر اللہ سے دعا کرنا سب سے بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند