• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 57601

    عنوان: ہر طریقے سے جادو سے حفاظت کی دعا بتائیں، جیسے جادو ، سفلی، بندش ، سحر وغیرہ وغیرہ۔

    سوال: ہر طریقے سے جادو سے حفاظت کی دعا بتائیں، جیسے جادو ، سفلی، بندش ، سحر وغیرہ وغیرہ۔

    جواب نمبر: 57601

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 334-334/M=4/1436-U صبح وشام یہ آیات پڑھ کر دم کرلیا کریں فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَی مَا جِئْتُمْ بِہِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّہَ سَیُبْطِلُہُ إِنَّ اللَّہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِینَ (81) وَیُحِقُّ اللَّہُ الْحَقَّ بِکَلِمَاتِہِ وَلَوْ کَرِہَ الْمُجْرِمُونَ․ اور قُل أعوذُ بربّ الفلق اور قُل أعوذُ بربّ الناس بھر پڑھ لیں، ان شاء اللہ جادو وغیرہ سے پوری حفاظت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند