متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 57593
جواب نمبر: 57593
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 288-276/H=4/1436-U ہرنماز کے بعد اور سوتے وقت اول وآخر درود شریف سات سات مرتبہ اور درمیان میں رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِکَ مِنَ الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ (سورہٴ یونس) سات مرتبہ پڑھ کر دعا کا اہتمام جاری رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند