• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 57592

    عنوان: میرے بھائی کی شادی کو نو سال ہوگئے ، پر بھائی اور بھابھی میں آپسی محبت نہیں ہیں، میں بھابھی کو دعا وغیرہ بتاتا ہوں ،لیکن وہ پڑھنے کے تیار نہیں ہے۔ دعا بتائیں جسے پڑھ کر میں کسی چیز پر دم کرکے ان دونوں کو کھلا ؤں؟

    سوال: میرے بھائی کی شادی کو نو سال ہوگئے ، پر بھائی اور بھابھی میں آپسی محبت نہیں ہیں، میں بھابھی کو دعا وغیرہ بتاتا ہوں ،لیکن وہ پڑھنے کے تیار نہیں ہے۔ دعا بتائیں جسے پڑھ کر میں کسی چیز پر دم کرکے ان دونوں کو کھلا ؤں؟

    جواب نمبر: 57592

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 331-264/D=4/1436-U اختری بہشتی زیور حصہ نہم ص۹۱ پر محبت زوجین کے لیے ایک عمل لکھا ہوا ہے اسے کرسکتے ہیں یا اُس دعا کو پڑھ کر نمک یا شکر پر دم کرکے دونوں کو کھلائیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند