متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 57334
جواب نمبر: 57334
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 315-315/M=3/1436-U جس شخص پر آسیب کا اثر ہے یا جس کو نظر بد لگ گئی ہے اس پر معوذتین (سورہٴ فلق اور سورہٴ ناس) پڑھ کر دم کردیں، یعنی پھونک ماردیں یا پانی وغیرہ پر دم کرکے پلادیں، اللہ نے چاہا تو شفا یابی نصیب ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند