• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 56048

    عنوان: کیا قوت حافظ بڑھانے کے لیے کوئی آیت یا کوئی سورة ہے؟ اس پر عمل کرنے کا طریقہ بھی بتائیں؟

    سوال: کیا قوت حافظ بڑھانے کے لیے کوئی آیت یا کوئی سورة ہے؟ اس پر عمل کرنے کا طریقہ بھی بتائیں؟

    جواب نمبر: 56048

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1373-1092/D=12/1435-U ہرفرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یَا حَفِیْظُ یَا قَوِیُّ ۱۱/ بار پڑھیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند