• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 55647

    عنوان: نقش و تعویذ کا روپیہ لینا جائز ہے یا ناجائز ؟

    سوال: نقش و تعویذ کا روپیہ لینا جائز ہے یا ناجائز ؟

    جواب نمبر: 55647

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1503-1045/L=12/1435-U اگر تعویذ یا نقش آیاتِ قرآنیہ اسمائے حسنیٰ ادعیہ ماثورہ یا ایسے الفاظ کا جن کے معنی درست اور معلوم ہوں تو ایسا تعویذ یا نقش دینا جائز ہے اور اس پر مناسب اجرت لینا بھی جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند