متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 55267
جواب نمبر: 55267
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1669-1398/B=11/1435-U یہ بری عادت محض وظیفہ پڑھنے سے نہیں جائے گی آپ ہمت کرکے پختہ ارادہ ان دونوں کاموں کو قطعی چھوڑدینے کا کرلیں، پھر ان شاء اللہ ان دونوں برائیوں سے نجات پاجائیں گے، ویسے آپ یہ دعا پڑھتے رہیں ”اللّٰہُمَّ ارْحَمْنِیْ بِتَرْکِالمَعَاصِیْ أَبَدًا مَّا أَبْقَیْتَنِيْ“۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند