• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 54583

    عنوان: سحر یا جادو کا اگر شک ہو یا اس سے بچنے کا مکمل وظیفہ کیا ہے؟

    سوال: سحر یا جادو کا اگر شک ہو یا اس سے بچنے کا مکمل وظیفہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 54583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1299-879/L=10/1435-U آپ ”منزل“ جو شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا تیار کردہ ہے خرید لیں اور صبح وشام اس کے پڑھنے کا معمول بنالیں، ان شاء اللہ اس کی برکت سے سحر سے حفاظت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند