• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 54442

    عنوان: جب ہم کوئی دعا وغیرہ پڑھ کر پانی پر دم کرتے ہیں تو اس کے ساتھ تھوک کی چھینٹیں جانی ضروری ہے؟یا صرف دم کرنا ہی بہترہے؟

    سوال: جب ہم کوئی دعا وغیرہ پڑھ کر پانی پر دم کرتے ہیں تو اس کے ساتھ تھوک کی چھینٹیں جانی ضروری ہے؟یا صرف دم کرنا ہی بہترہے؟

    جواب نمبر: 54442

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1525-1257/B=10/1435-U صرف دم کرنا ہی کافی ہے، پانی میں تھوک کی چھینٹیں جانا ضروری نہیں ہے، اگر دم کرنے میں چھینٹیں چلی گئیں تو کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند