• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 54353

    عنوان: وظیفہ کے لیے کوئی آسان سا درود شریف بتادیجیے تاکہ میں چلتے پھرتے پڑھ سکوں۔

    سوال: وظیفہ کے لیے کوئی آسان سا درود شریف بتادیجیے تاکہ میں چلتے پھرتے پڑھ سکوں۔

    جواب نمبر: 54353

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1119-878/D=10/1435-U سب سے آسان درود شریف صَلّی اللّٰہُ علیہ وسلم ہے یا یا اللّٰہُمَّ صَلّ علی النبِيِّ الأُمِّيِّ یا صَلّ اللّٰہُ علی النبِيِّ الأُمِّيِّ ان میں سے کوئی اور جی چاہے تو سب پڑھ لیا کریں، چھوٹا ہے یاد کرنا آسان ہے چلتے پھرتے پڑھنے میں سہولت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند