متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 53229
جواب نمبر: 5322930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1260-999/B=8/1435-U یہ بات ہماری آپ کی سمجھ سے بالا تر ہے جو صاحب نسبت اور اہل باطن ہیں وہی لوگ اسے سمجھ سکتے ہیں، آپ بھی کسی اہل باطن کی صحبت میں کچھ عرصہ کے لیے بیٹھیں تو آپ کی حالت میں تبدیلی آسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
شادی کے سلسلہ میں میری والدہ لڑکی تلاش کررہی ہیں۔ طریقہ انھوں نے یہ اختیار کیا
ہے کہ جب کوئی لڑکی بتاتا ہے تو ایک دینی خاتون سے جن سے میری والدہ خاصی عقیدت
رکھتی ہیں، مشورہ کرتی ہیں او رلڑکی کی معلومات کا تبادلہ کرتی ہیں۔ یہاں یہ واضح
رہے کہ ابھی دونوں میں سے کسی نے بھی لڑکی کو نہیں دیکھا ہوتاہے۔ اس کے بعد وہ
خاتون کسی روحانی عمل کے ذریعہ معلوم کرکے بتاتی ہیں کہ اس لڑکی کے ساتھ تمہارے بیٹے
کا استخارہ صحیح نہیں آرہا ہے یا لڑکی تو صحیح ہے مگر لڑکی کے گھر والے صحیح نہیں
ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ بیان کردہ طریقہ کی کوئی شرعی حیثیت ہے او رکیا اس طریقہ سے
حاصل کردہ معلومات کو سچ یا قابل عمل مانا جاسکتاہے؟
دراصل
میرا سارا کاروبار ختم ہوگیا ہے اورمیں قرض میں ڈوب گیا ہوں اور تقریباً ایک سال
سے میں جو کام بھی شروع کرنے کی کوشش کرتاہوں وہ نوے فیصد ہونے کے بعد ختم
ہوجاتاہے اس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ کیا بندش بھی کوئی چیز ہے؟ میرے دوست
کہتے ہیں کہ کسی نے بندش کردی ہے لیکن مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ میں کیا کروں۔ آپ
میری رہنمائی کریں اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔آمین
گم شدہ کی تلاش کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں
2368 مناظرمجھے
ہکلانے کی شکایت ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں، میں دعا [ربی اشرح لی صدری․․․․․پڑھتی ہوں ہر فرض نماز
کے بعد سات مرتبہ۔ مگر کچھ افاقہ نہیں ہورہا ہے۔ آپ برائے کرم مجھ کو کوئی دعا یا
کوئی وظیفہ بتلائیے کتنا بھی لمبا ہو یا مشکل ، میں ان شاء اللہ پوری کوشش کروں
گی۔ میں کبھی یہ دعا بھی پڑھتی ہوں: [انی مسني الضر و أنت أرحم الراحمین (انبیاء)] کیا یہ پڑھنا ٹھیک ہے؟
برائے کرم اور دعا اور علاج بتلائیے اور میرے لیے دعا کیجئے۔
لائق
صد احترام حضرات مفتیان کرام و علمائے دین درالعلوم دیوبند، حضور والا! میری ایک
پرائیویٹ نوکری ہے میں شادی شدہ ہوں مجھے چار بیٹیاں، بیوی اور ماں ہیں، میرے سر
پر قرض کا ایک بہت بڑا بوجھ ہے میں پانچ وقت کی نماز پاپندی سے ادا کرتا ہوں کوئی
ایسا وظیفہ بتائیں جو ادائیگی قرض کے لیے مستند ، سریع التاثیر اور مجرب ہو؟
نكاح كے سلسلے میں استخارہ كس طرح كرنا چاہیے؟
3407 مناظر