• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 53058

    عنوان: نبی کا نام آنے پر آدھا درود پڑھنا اس طرح صلی وسلم کیسا ہے اوراس سے معنی بدلتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: نبی کا نام آنے پر آدھا درود پڑھنا اس طرح صلی وسلم کیسا ہے اوراس سے معنی بدلتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 53058

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 900-900/B=7/1435-U درود شریف مکمل پڑھنا چاہیے، یعنی صلّی اللہُ علیہ وسَلّم، آدھا درود اس طور پر پڑھنا صَلَّ وسلّم یہ بخل ہے، اورمعنی میں بھی نقص رہتا ہے، اس لیے مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند