متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 52912
جواب نمبر: 5291201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 889-597/L=7/1435-U سحر کی وجہ سے ایسا ممکن ہے، اوراس کا توڑ بھی ہے اگر کسی پر اثر ہو تو اس کو چاہیے کہ کسی دین دار عامل کی طرف رجوع کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : (۱)بچوں کو نظرکی خاطر ہاتھ
او رپیر میں کالے منکے پہنانا اور گلے میں تعویذ پہنانا؟(۲)نظر کے کالے ٹیکے کنپٹی،
ہتھیلیوں، سینے، گالوں، پیٹھ، تلوؤں پر لگانا۔ (۳)ماں کے پلو، ماں کے بال،
جھاڑو، بھیلاویں، مرچیوں اور مرغی وغیرہ سے نظر اتارنا۔ مندرجہ بالا چیزوں کی شرعی
حیثیت کیا ہے؟ دلائل کے ساتھ بالتفصیل جواب عنایت فرماکر ممنون و مشکور ہونے کا
موقع عطا فرمائیں۔ (۴)اسلام
میں نظر کی حقیقت کیا ہے؟ اور اس کے علاج کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
میرے گھر میں رزق کے حوالہ سے کافی پریشانی ہے۔ میں کیا کروں؟ اورمیں اقرا ء یونیورسٹی میں بی ای کا طالب علم ہوں، لیکن پڑھنے میں میرا دل بالکل نہیں لگتا ہے۔ صحیح عمل بتائیں۔
2205 مناظرمجھے جریان کی شکایت ہے جب بھی میں پائخانہ
کرنے جاتاہوں منی نکل جاتی ہے مجھے ذکر بتائیں کہ مجھے روحانی او رجسمانی صحت ملے۔
بڑی مشکل میں ہوں۔ کوئی کام کرنے میں دل ہی نہیں کرتا۔ بہت بار حکیموں کے پاس گیا
او رجریان کے لیے علاج کروایا جیسے ہی دوائی لاتا ہوں کتنی بھی کوشش کے باوجود
علاج پر سے دل اٹھ ہی جاتا ہے۔ نہ میں دنیاوی اعتبار سے ترتیب پر ہوں نہ دینی
اعتبار سے۔ سستی او رکاہلی بہت آگئی ہے۔ میرے لیے خاص دعا کریں اور مجھے اس کے لیے
ذکر اور دوائیاں بتائیں۔
میری عمر تیس سال ہے۔ میرا ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔بیٹے کی ڈلیوری کے بعد سے مجھے کبھی کوئی پریشانی ہوجاتی ہے اور کبھی کوئی۔ پہلے رحم میں تکلیف تھی، وہ کچھ صحیح ہوئی تو پھر فرج میں تکلیف شروع ہوگئی اوراب وہ صحیح ہوئی تومجھے ہرنیا ہوگیا۔ڈاکٹر آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں لیکن آپریشن سے پہلے میں ایک اوربچہ چاہتی ہوں۔ مجھے کوئی دعا بتادیں تاکہ اللہ مجھے جڑواں بچے دے اور صحیح حمل ہو، اور کوئی دعا اور بھی بتادیں تاکہ میں نماز روزہ کی پابند ہوجاؤں۔
4615 مناظر