• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 52890

    عنوان: میرا کام کافی مہینوں سے نہیں ہورہا ہے تو آپ مہربانی کرکے مجھے کچھ وظیفہ بتائیں یا تعویذ دیں جس سے میرا کام ایک دو دن میں ہوجائے۔

    سوال: میرا کام کافی مہینوں سے نہیں ہورہا ہے تو آپ مہربانی کرکے مجھے کچھ وظیفہ بتائیں یا تعویذ دیں جس سے میرا کام ایک دو دن میں ہوجائے۔

    جواب نمبر: 52890

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 802-812/N=7/1435-U آپ درج ذیل دعا کثرت سے پڑھا کریں، ان شاء اللہ آپ کے کاروبار میں برکت وترقی ہوگی۔ ”اللَّہُمَّ اکْفِنِي بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ“


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند