• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 52713

    عنوان: تعویذ جو لکھ کر کھانے پینے کے ہوتے ہیں انہیں انگلیوں سے لکھ سکتے ہیں یا قلم یا پنسل سے لکھ سکتے ہیں ؟ تفصیل سے بتائیں۔

    سوال: تعویذ جو لکھ کر کھانے پینے کے ہوتے ہیں انہیں انگلیوں سے لکھ سکتے ہیں یا قلم یا پنسل سے لکھ سکتے ہیں ؟ تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 52713

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 835-617/L=7/1435-U کھانے پینے کے تعویذ قلم یا پنسل سے لکھنے چاہئیں، انگلیوں سے لکھنا کافی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند