• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 52074

    عنوان: آج کل لوگ جادو وغیرہ میں بہت مشغول ہورہے ہیں ، سناہے کہ یہ سفید پیلی چیز پر جادو کرکے کھلادیاجاتاہے ، اگر کوئی ایسی صورت بن جائے کہ ہمیں کھیر کھانی پڑے تو کیا پڑھ کر کھائے؟

    سوال: آج کل لوگ جادو وغیرہ میں بہت مشغول ہورہے ہیں ، سناہے کہ یہ سفید پیلی چیز پر جادو کرکے کھلادیاجاتاہے ، اگر کوئی ایسی صورت بن جائے کہ ہمیں کھیر کھانی پڑے تو کیا پڑھ کر کھائے؟

    جواب نمبر: 52074

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 713-713/M=6/1435-U یہ ضروری نہیں کہ ہرکھیر یا سفید پیلی چیز میں جادو کیا ہوا ہو، اگر جادو کا یقین نہیں ہے تو کھالینے میں مضائقہ نہیں، کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ لینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند