• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 51801

    عنوان: خود اعتمادی كی كمی كے لیے كوئ دعا بتادیں۔

    سوال: (۱) حضرت میں کسی سے بات نہیں کرپاتاہوں ، دل گھبرانے لگتاہے ، میرے اندر خود اعتماد کی کمی ہے ، کوئی دعا بتائیں۔ (۲) میں بہت کمزور ہوں ، بدن پر گوشت نہ کے برابر ہے ، صحتمند ہونے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 51801

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 748-610/B=5/1435-U (۱) اللّہم اہدأ قلبي پڑھتے رہیں۔ (۲) أسألُ اللہ العظیمَ رَبَّ العرشِ العظیمِ أن یَّشْفِیَنِي․ سات مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند