• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 51578

    عنوان: میاں بیوی میں آپسی محبت بڑھانے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    سوال: میاں بیوی میں آپسی محبت بڑھانے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 51578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 640-518/B=5/1435-U بسم اللہ الرحمن الرحیم کا جو عدد ہے 786 اتنی مرتبہ پوری بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور وہ پانی دونوں میاں بیوی کو پلائیں، اس سے دونوں میں خوب محبت پیدا ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند