متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 51489
جواب نمبر: 5148901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 672-561/B=5/1435-U ”یَا لَطِیفُ“ گھر والے پڑھیں اور لڑکا یا لڑکی جس کا رشتہ کرنا ہے وہ ”یَا جَامِعُ“ کثرت سے پڑھتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
استخارہ کی حقیقت کیا ہے اور استخارہ کتنی بار کرنا چاہیے ؟
1483 مناظرمیری دو بہنیں ہیں ایک چوبیس سال کی دوسری تیس سال کی۔ چوبیس سال والی کی شادی ہوگئی ہے تیس سال والی بہن کی شادی نہیں ہو پارہی ہے۔ میرے ابا اس کی شادی کے لیے کوئی رشتہ بھی تلاش نہیں کررہے ہیں۔ ماں کا انتقال ہوگیا ہے۔ اب کیا کریں؟ رشتہ دار بھی کوئی مدد نہیں کرتے۔
1731 مناظرمیں بی بی اے کا طالب علم ہوں، اور میرے والد چھ مہینے سے بینک میں منیجر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔ میں نے چالیس دن تبلیغ میں گذارے اور حرام اور سود کے بارے میں علم ہوا۔ اب میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ہمیں سود سے بچائے، لیکن میں والد سے بات کرنے نہیں کرپا رہا ہوں۔ میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ حرام کھاتے ہیں ، ان کی دعائیں قبول نہیں ہوتی ہیں، ایسی صورت حال میں کیا کروں؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں اور کوئی وظیفہ بتائیں جس سے ہم سود خوری سے بچ جائیں۔(۲) یونیورسٹی میں میں ایک لڑکی سے پیار کرتا ہوں ، لیکن میں نے اس سے ابھی یہ نہیں بتایا ہے، جماعت میں جانے سے پہلے وہ میری دوست تھی، جماعت سے آنے کے بعد میں نے اس سے تعلقات ختم کردئیے، لیکن میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں، یہ اور بات ہے کہ وہ موڈرن ہے اور میں باریش۔ براہ کرم، کوئی وظیفہ بتائیں اور میرے دونوں مسئلوں کا حل بتائیں۔
1875 مناظرمیں کافی عرصہ سے آپ کے ساتھ رابطہ میں ہوں۔ مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ مولانا پالن پوری صاحب کی کتاب بکھرے موتی میں وظائف ہیں ۔ کیا ہر کوئی ان کو پڑھ سکتا ہے؟ مجھے ساری زندگی رزق کی ترقی کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔ ایک وظیفہ ہے جس میں پہلے گیارہ دفعہ درود پاک پھر ایک ہزار ایک سو ایک دفعہ یا مغنی پھر گیارہ دفعہ سورہ مزمل اور آخر میں گیارہ دفعہ درود پاک یہ عمل چالیس دن کرنا ہوتاہے ۔ کیا سب کواس کی اجازت ہے؟
7487 مناظر