متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 51234
جواب نمبر: 51234
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 428-428/M=4/1435-U برے خیالات از خود دلوں میں آئیں تو وہ مذموم نہیں ہیں، قصدا ان کو نہ لائیں اورخود آجائیں تو ان کو نہ جمائیں بلکہ فوراً ذہن وقلب کو دوسری جانب پھیردیں، اور زبان پر بھی گستاخانہ باتوں کو لانے سے سخت احتراز کریں، اور یہ دعا پڑھا کریں: اللّٰہُمَّ اِنّی أعُوذُ بِکَ مِن وَساوِس قَلْبي، اللّٰہُمَّ اِنّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِینِ، وَأَعُوذُ بِکَ رَبِّ أَنْ یَحْضُرُونِ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند