• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 50218

    عنوان: میری بھابھی بہت موٹی ہیں وہ پتلی ہونا چاہتی ہیں۔ کوئی دعابتائیں۔

    سوال: میری بھابھی بہت موٹی ہیں وہ پتلی ہونا چاہتی ہیں۔ کوئی دعابتائیں۔

    جواب نمبر: 50218

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 336-275/B=3/1435-U اس کے لیے کوئی دعا تو حدیث میں نظر سے نہیں گذری، البتہ یہ دعا کرلیا کریں، اللّٰہُمَّ اِنّیي اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ السَّمِیْنِ طبی اعتبار سے ۵۰ گرام کالا زیرہ ایک بوتل پانی میں پکاکر پھر اسے چھان کر رکھ لیں، دونوں وقت کھانے کے بعد ایک دو گھونٹ پی لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند