• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 50117

    عنوان: تجارت کی ترقی کے لیے کوئی کارگر و آسان سا وظیفہ بتائیں۔

    سوال: تجارت کی ترقی کے لیے کوئی کارگر و آسان سا وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 50117

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 209-207/N=2/1435-U آپ درج ذیل وظیفہ روزانہ کم ازکم ۴۰ دن تک پرھیں، ان شاء اللہ آپ کے کاروبار میں ترقی ووبرکت ہوگی: ”اللَّھُمَّ اکْفِنِي بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ“ اور آخر میں ۱۱ / مرتبہ دوودر شریف۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند